نقوش, نقوش برائے حصول اولاد, نقوش متعلقہ خواتین کے مسائل

حمل کی حفاظت کا عمل

نقش برائے حمل قائم رہے

 جس عورت کو حمل قرار نہ پاتا ہو یا حمل قائم نہ رہتا ہو وہ روزانہ نماز عشاء کے بعد با وضو حالت میں 731 مرتبہ یا خَالِق پڑھ کر بارگاہ الہی میں دعا مانگے

اور ذیل میں دیا ہو انقش پاک لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ تعالیٰ اس کا حمل قرار پائے گا اور دوران حمل کسی قسم کی پیچیدگی پیدا نہ ہو گی ۔

وضع حمل میں آسانی ہو گی اس مقصد کے لیے یہ نہایت موثر اور آزمودہ عمل ہے۔ نقش پاک یہ ہے۔