اگر کسی شخص کی بیوی کا حمل گر جاتا ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک(یا مبدی) کو 7 دن تک مرتبہ پڑھے اور حاملہ کے پیٹ پر ایک دائرہ شہادت کی انگلی سے بنائے اور 70 مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ کر اس کے پیٹ پر دم کر دے اور پانی پر دم کر کے اسے پلا بھی دے۔ مسلسل 7 دن یہ عمل کرنے کے سے اس اسم پاک کی برکت سے نہ صرف حمل محفوظ رہے گا بلکہ بچہ بھی صیح سلامت پیدا ہو گا۔ بچے کی پیدائش میں عورت کو سہولت اور آسانی ہوگی ۔ آج کل دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ خواتین زچگی کے دوران بے شمار تکالیف کا شکار ہو جاتی ہیں اور پھر ڈاکٹر حضرات آپریشن سے بچے کو پیدا کرتے ہیں۔ بعض خواتین کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔ بعض کی شوگر بڑھ جاتی ہے لیکن یہ دھوئی ہے اور ناز ہے اس ذات برحق کے نام پر کہ جو شخض مندرجہ بالا عمل کو کرے گا اس کی بیوی کو زچگی کے دوران کسی طرح کی کوئی بھی پیچیدگی پیدا نہیں ہوگی ۔
حمل کی حفاظت کا عمل
08
Nov