حصول اولاد کے اعمال

استقرار حمل

سوره نحل:

استقرار حمل

آیت و اصبروا ماصبرك الا بالله (الی) محسنون ۵ سرخ دھاگے لے کر تین گرہ دے اور ہر گرہ پر تین تین بار پڑھے اور عورت ناف پر باندھے استقرار حمل ہوگا۔