اس آیت کا تعویذ بنا کر کمر میں باندھے اور تعویذ ناف کے نیچے پیڑو پر رہےاِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی حمل گرنے سے محفوظ رہے گا۔ ۔
آیت یہ ہے
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ(۱۲۷) اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠(۱۲۸) (پ۱۴، النمل : ۱۲۷، ۱۲۸)