عملیات, چھل کاف

ہلاکی دشمن

ہلاکی دشمن

 کچی اینٹ پر دشمن کا نام مع والدہ لکھیں اس پر 35 مرتبہ چہل کاف بامؤکل پڑھ کر دم کریں اس اینٹ کو دشمن تصور کریں اور اس پر کفن لپیٹ دیں اس پر نماز جنازہ ادا کریں اور اسی کسی پرانے قبرستان میں دفن کر دیں دشمن ہلاک ہو جائے گا
اعمال کاف شرح چہل کاف صفحہ نمبر 111

(انتباہ ! یہ اعمال صرف حصول علم کے لیے دیے گئے ہیں کرنے والا نفع نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا)