نقوش, نقوش برائے عزت ، شہرت ،کامیابی

حاکم مہربانی سے پیش آئے

 جو کوئی یہ چاہے کہ حاکم یا افسر مہربانی سے پیش آئے وہ ذیل میں دیا ہو نقش پاک لکھ کر اپنے بازو پر باندھے یا گلے میں ڈالے

اور حاکم کے پاس جانے سے قبل 68 مرتبہ يَاحَکم پڑھے یقین کامل، توجہ ویکسوئی اور اعتقاد سے پڑھے تو

ان شاء اللہ تعالی اسے مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔