نقوش, نقوش برائے قضائے حاجات حاجت روائی کے لیے November 29, 2023 Posted by Ahmed Raza 29 Nov Bookmark0 حاجت روائی کے لیےنقش ہر طرح کی جائز حاجت روائی کے لیے ذیل میں دیا ہوا نقش پاک با وضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے اور ہر نماز کے بعد 351 مرتبہ يا رافع پڑھ کر بارگاہ الہی میں دعا مانگے ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد حاجت پوری ہو جائے گی۔