اعمال قضائے حاجات

عمل اسم یا کافی

یہ عمل ہر کڑی سے کڑی مہم اور تمام دشواریوں اور کل مشکلات میں اسم اعظم کا کام دیتا ہے اور ہر ضرورت غیب سے حل ہو جاتی ہے۔ اگر ہمیشہ ورد میں رکھے کبھی کوئی مشکل ہی نہ پیش آئے ۔ اگر ۲۸ روز میں سوالا کھ پڑھ کر زکوۃ ادا کرے تو دوسروں کی مشکلات کو بھی حل کر سکتا ہے۔ مریدین و معتقدین، عزیز و اقارب کی دستگریری پر قدرت حاصل ہو۔ چار دن ہر نماز کے بعد ااا بار، صرف پہلے دن نماز فجر سے قبل بھی ۴۱ بار پڑھے کہ اس طرح چاروں میں کل حروف کے اعداد جو ا۲۲۶ ہوتے ہیں، پوری ہو جائے گی ۔ اول آخر درود شریف ا ابار یاکافیَ الْمُوسِعِ لِمَا خَلَقَ مِنْ عَطَايَا فَضْلِهِ يَا كَافِيُ