عملیات, اعمال قضائے حاجات

دینی اور دنیاوی حاجات کے لیے عمل

دینی اور دنیاوی حاجات کے لیے عمل

یہ اسم دینی اور دنیاوی حاجات کے پورا کرنے کے لیے انتہائی مؤثر اور پرتاثیر ہے۔ جس شخص کی بھی دینی یا دنیاوی حاجت ہو اسے چاہیے کہ غسل کرنے کے بعد دو نفل حاجت کے پڑھے اس کے بعد قبلہ رخ ہو کر دوزانوں بیٹھ کر اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم مبارک یا رَحیمُ کو 150 مرتبہ پڑھے اس کے بعد کوئی میٹھی چیز بچوں میں تقسیم کر دے ان شاء اللہ سات سے 15 دن میں حاجت پوری ہو گی اگر کسی وجہ سے نا ہو تو عمل جاری رکھیں ان شاءاللہ الکریم  چیر ہوگی مزید یہ کہ اس اسم پاک کا نقش مبارک اپنے پاس رکھنے سے دینی اور دنیاوی مقاصد حاصل ہو جاتے ہیں۔