جس عورت کو کثرت حیض کی شکایت ہو اور کسی بھی طرح آرام نہ آتا ہو تو وہ چالیس یوم تک روزانہ رات کو سونے سے پہلے 903 مرتبہ یا قابض پڑھے
اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک باوضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی کی بوتل میں ڈال دے روزانہ اس میں سے پانی پیا کرے جب پانی کم ہو جائے تو اس میں مزید پانی کا اضافہ کرے ان شاء اللہ تعالیٰ کثرت حیض کی شکایت رفع ہو جائے گی۔