حافظ کے لئے
جو کوئی یہ چاہتا ہو کہ اللہ تعالی اس کے حافظہ کو انہیں قدر تقویت دے کہ وہ آسانی سے قرآن پاک حفظ کر سکے اور دین کے بارے میں علوم با آسانی سمجھ کر یاد کر سکے تو اس کو چاہئے کہ وہ ہر روز نماز عصر کے بعد ایک سو پچیس مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگا کرے۔ بفضل باری تعالیٰ اس کا حافظہ مضبوط ہو جائے گا۔ اور جو بھی یاد کرنا چاہے گا آسانی سے کر سکے گا۔