عملیات, اعمال قوت یاداشت حافِظہ کمزور ہوتو December 22, 2023 Posted by ABDULLAH attari 12 Oct Bookmark0 حافِظہ کمزور ہوتو یَا عَلِیْمُ 7 بار اور ہر باربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط کے ساتھ سُوْرَۃُ اَلَمْ نَشْرَح 21 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے جس بچے یا بڑے کا حافِظہ کمزور ہو اُس کو پلایئے ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ حافِظہ مضبوط ہو جائے گا۔ (بیمار عابد) ظالم سے حفاظت کا عمل درد سر کا وظیفہ خلاصی از قید رنج و غم سے نجات کا عمل زیادہ پسینہ سے نجات تشخیض امراض