عملیات, اعمال قضائے حاجات

حاکم وقت سے اپنی بات منوانے کے لیے

حاکم وقت سے اپنی بات منوانے کے لیے

 قہر سے بچنے کے لیے اگر کسی شخص کو اپنے حاکم وقت سے خطرہ ہو اور وہ اس کے قہر سے محفوظ رہنا چاہتا ہو تو چاہیے کہ وہ اس اسم یا مالک الملک کو ہر نماز کے بعد نوے مرتبہ بمع اول و آخر 9 مرتبہ درود پاک پڑھے اور 9 دن کے بعد حاکم وقت سے ملاقات کرے وہ نہ صرف حاکم وقت کے قہر سے محفوظ رہے گا بلکہ حاکم وقت اس کی بات کو انتہائی غور سے سنے گا اور اس پر مہربانی کرے گا۔ ان شاءاللہ الکریم