جو کوئی اپنے گناہوں پر نادم ہو اور چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جائے اس کے گناہوں کی معافی عطا فرمائے تو وہ ہر نماز کے بعد 1281 مرتبہ یا غَفَّارُ پڑھا کرنے
اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالی اس پر رب تعالی اپنا فضل و کرم نازل فرمائے گا اور اسے قلبی سکون اور گناہوں کی معافی عطا ہو جائے گی۔ ۔