عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

گناہ بخشوانے کا ورد

 استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ

حضرت سیدنا ابو سعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہیں خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو اپنی بستر پر آتے وقت تین مرتبہ پڑھ لےاللہ تعالی اس کے گناہ بخش دیتا ہے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں اگرچہ درختوں کے پتوں کے برابر ہوں اگر ٹیلوں کی ریت کے ذرات کے برابر ہوں اگرچہ دنیا کے ایام کے برابر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *