اعمال برائے واپسی چوری شدہ مال

گمشدہ چیز کی واپسی کے اعمال

گمشدہ چیز کی واپسی کے اعمال ​

اگر کسی کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور تلاش بسیار کے باوجود نہ مل رہی ہو اس کے بارے میں کچھ پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کہاں ہے تو اس گم شدہ چیز کے حصول کی غرض سے ہر روز با وضو حالت میں اکتالیس مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے ان شاء اللہ تعالی گم شدہ چیز دستیاب ہو جائے گی۔ ۔