عملیات, استخارہ کے اعمال, اعمال برائے واپسی گمشدہ, نقوش

گم شدہ آدمی کا پتہ معلوم کرنے کا استخارہ

گم شدہ آدمی کا پتہ معلوم کرنے کا استخارہ

کوئی کام کرنے سے پہلے استخارہ کرناترکیب ایک دفعہ سورۃ الحمد اور تین دفعہ درود شریف اور اس کے بعد آیت مبارکہ

 وَ عِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَؕ-وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِؕ-وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَةٍ اِلَّا یَعْلَمُهَا وَ لَا حَبَّةٍ فِیْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ(59)

‘پڑھیں اور نیچے درج کئے ہوئے اعداد میں سے کسی پر انگلی رکھیں ۔اگر 8 پر انگلی پڑے تو اس کی گمشدگی کا وقت طویل ہوگا۔اگر 7 پر پڑے تو گم ہونے والا اپنی خبر بھیجے گا۔ 5 یا 9 پر پڑے تو ابھی سفر میں ہے۔ اعداد کا خاکہ نیچے درج ہے۔