اعمال برائے واپسی گمشدہ

گمشدہ بچے کے لیے

]اگر کسی کا بچہ گم ہو جائے تلاش کے باوجود بھی بچہ نہ ملے تو چاہیے کہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم(یا صبور) کو 1000 مرتبہ 21 دن تک پڑھے، ایک سفید کاغذ کے اوپر بسم اللہ شریف لکھ کر درمیان میں بچے کا نام لکھے اور ایک گول دائرہ بنا کر اس کے ارد گرد یا صبور 21 مرتبہ لکھ کر کاغذ کو تہہ کر کے پلاسٹک میں لپیٹ کر کسی ایسی جگہ لٹکا دے جہاں وہ ہوا سے ہلتا ر ہے ان شاء اللہ عمل کے دوران ہی بچہ مل جائے گا۔