عملیات, اعمال قضائے حاجات

نُسخه بغدادی (مصیبتوں سے حفاظت )

نُسخه بغدادي (مصیبتوں سے حفاظت )

ربیع الآخر کی گیارہویں شب (یعنی بڑی رات) سرکار غوث اعظم نے اللہ کے گیارہ نام , اول آخر گیار بار درود شریف پڑھ کر گیارہ کھجوروں پر دم کر کے اُسی رات کھا لیجئے ،ان شاء الله سارا سال مصیبتوں سے حفاظت ہوگی ۔ گیارہ نام یہ ہیں

يَا شَيخ محى الدين
يَا سَيد محى الدين
يَا مَولانَا مُحى الدين
يا مخدوم محى الذِينَ
يَا دَرويش محى الدين
يَا خَواجه محى الدين
يَا سُلطان محى الدين
يَا شَاه محى الدين
يَا غوث محى الدين
يا قطب محى الدين
يَا سَيِّدَ السَّادَات عَبْدَ القَادِرِ مُحى الدين

اسلامی مہینوں کے فضائل ص(89)