اعمال برائے واپسی گمشدہ

گمشدہ شے کے حصول کے لیے

اگر کسی شخص کی کوئی قیمتی شے گم ہوگئی ہو اور تلاش کرنے کے باوجود نہ ملی ہو تو چاہیے ۔ کہ وہ اس اسم پاک(یا صبور) کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 298 مرتبہ 21 دن تک پڑھے ان شاء اللہ اس کی گمشدہ شئے مل جائے گی۔ یہ عمل  انتہائی سریع التاثیر ہےکہ جتنی مرتبہ درود پاک پڑھا جائے اتنی ہی مرتبہ انا للہ وانا اليه راجعون پڑھا جائے پھر اس عمل کی تاثیر دو چند ہو جاتی ہے۔