اعمال حصار, موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

گھر سانپ بچھو اور موذی جانوروں سے محفوظ رہے گا

 اگر کوئی شخص ہرن کی کھال پر  سورۃ نمل باوضو لکھ کر اپنے صندوق یا گھر میں رکھے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ گھر سانپ بچھو اور موذی جانوروں سے محفوظ رہے گا۔ان شاء اللہ الکریم