اعمال حصار, موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

گھر میں سے سانپ بھگانا

لوہے کی چار کیلیں لے کر ایک ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیت دم کرکے مکان کے چاروں کو نوں پر زمین میں گاڑ دیں اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی سانپ اس گھر میں نہیں رہے گا اور آسیب بھی چلا جائے گا آیت یہ ہے 

جنتی زیور ص،161

 بِسْمِ اﷲ الرَّحْمٰنِ الرحیْم ط اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ(۱۵) وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ(۱۶) فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠(۱۷) (پ۳۰، الطارق : ۱۵۔۱۷)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *