اعمال حصار

گھر کی حفاظت کے لئے

حضرت سید تا امام فخرالدین رازی علیہ رحمہ الہ القوی فرماتے ہیں، جس نے اپنے گھر کے باہری دروازے  بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ لکھ لیا وہ (صرف دنیا میں ہلاکت سے بے خوف ہو گیا خواہ کا فر ہی کیوں نہ ہو، تو کھلا اس مسلمان کا کیا عالم ہو گا جو زندگی بھر اپنے دل کے آئینے پر اس کو لکھے ہوئے ہوتا ہے۔” (تفسیر کبیر جلد اول ص ١٥٢ )

 اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَؕ-كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓىٕكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ۫-لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ۫-وَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ(285)لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاؕ-لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَیْهَا مَا اكْتَسَبَتْؕ-رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَاۚ-رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖۚ-وَ اعْفُ عَنَّاٙ-وَ اغْفِرْ لَنَاٙ-وَ ارْحَمْنَاٙ-اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ(286)

 خاصیت: جو شخص یہ آیتیں شب کو پڑھ کر سوئے انشاء اللہ تعالٰی ہوں اور ہر شے سے محفوظ رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *