اعمال برکت رزق, اعمال حصار

گھر کی حفاظت اور برکت کا عمل

اگر سارے مکان میں کسی اونچی جگہ پرآیۃالکرسی لکھ کر اس کا کتبہ اویزاں کر دیا جائے تو ان شاءاللہ تعالی اس گھر میں کبھی افاقہ نہ ہوگا بلکہ روزی میں برکت اور اضافہ ہوگا اور اس مکان میں کبھی چور نہ آسکے گا