عملیات, اعمال شفاء

گھموری کا علاج

گھموری کا دیسی علاج

سخت گرمی کے موسم میں جسم میں جو دانے ہو جاتے ہیں جو کانٹے کی طرح محسوس ہوتے ہیں ان سے ہمیشہ کی نجات کے واسطے تلّی اور کھلّی کو ملا کر اچھی طرح کوٹ کر باریک کرلیں پھر اس میں دیسی گھی اچھے سے ملا دیں اب اسے روز سات دن تک گھموری پر لگائیں ۔ ان شاء اللہ گھموری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔