احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال, عملیات

فرشتے جواباً درود بھیجتے ہیں

آٹھویں حدیث شریف میں ہے حضور نے فرمایا جسے یہ بات پسند ہو کہ جب وہ ہم اہل بیت پر درود شریف پڑھے تو اسے یہ پڑھنا چاہیے۔

اللهم صل على محمد النبی الامی وازواجه امھات المومنین و ذریته و اهل بيته كما صليت على ال ابراهيم انك حميد مجيد

اس حدیث شریف کو ابوداؤد نے روایت کیا۔ (مشکوۃ شریف صفحه (۸۶)