عملیات, اعمال شفاء

فوڈ پوائزن علاج

فوڈ پوائزن علاج

اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْــٴًـا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ ( سورہ یسین 36 )

 تھوڑے سے شہد پر اس آیت کو گیارہ بار پڑھ کر دم کردیں اور ایک ایک چمچہ تین روز تک مریض کو پلائیں ۔ ان شاء اللہ شفایاب ہوں گے(شفائے مرض ص39 )