فقر و فاقہ سے ہمیشہ کے لیے نجات کا اعمال
جو آدمی رات سوتے میں سورہ واقعہ پڑھے گا وہ کبھی فقر و فاقہ میں مبتلا نہیں ہوگا
فاقہ سے بچاؤ کے لئے
اگر کوئی شخص روزانہ رات کو عشاء کے بعد ایک مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کرے گا وہ فقر وفاقہ سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا