نیک بننے اور بنانے والے اعمال

فاسق اور فاجر کو راہ پر لانا

اگر کوئی شخص فسق و فجور، بدکاری ، شراب نوشی غرض کہ جس قسم کی برائی میں بھی ملوث ہو اور اس کا کوئی اپنا یہ چاہتا ہو کہ اس شخص کو راہ راست پر لائے تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ ” یا صمد ” 313 مرتبہ پڑھ کر 7 دن تک مذکورہ اس کو پانی پلائے ان شاء اللہ وہ اللہ کے نیک بندوں میں شامل ہو جائے گا۔