بعد نماز فجر درود تنجینا ۳ بار اس کے بعد لا إِلهَ إِلَّا اللهُ الْعَلِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ وَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۲۱ بار یا ۱۰۱ بار بعدۀ درود شریف ۳ بار جو رزق اس دن کے لیے خدا کی طرف سے مقدر ہے اگر ہ پیسے یا ایک روٹی یا ایک پیالی چائے اس دعا کے پڑھنے والے کو صلے اللہ تعالیٰ اس میں برکت دے گا کہ اسے کوئی کمی محسوس نہ ہوگی اور خرچ میں تنگی نہ زیادہ کی حاجت و ضرورت پڑے گی ۔ پس قادر مطلق کی قدرت کاملہ پر بھروسہ رکھے اور اس کی قدرت کا تماشہ دیکھے۔
برائے فراوانی خیر و برکت
22
Mar