نقوش برائے رزق, نقوش

فراخی رزق کے لیے

 رزق حلال میں اضافے کے لیے روزانہ نماز فجر کے بعد 308 مرتبہ یا رزاق پڑھا کرے

اور ذیل میں دیا ہو انقش پاک لکھ کر اپنی روزی والی جگہ پر چسپاں کر دے ان شاء اللہ تعالیٰ اس کا رزق بہت جلد فراخ ہو جائے گا۔ آزمودہ عمل ہے۔