اعمال برکت رزق

فراخی رزق

بعض مشائخ نے فرمایا ہے جو شخص دو رکعت نماز پڑھے اول رکعت میں اکیس بار سورۃ مزمل پڑھے۔ دوسری رکعت میں ۲۰ بار پڑھے۔ اس کی روزی میں برکت ہوگی اور ہمیشہ خوشحال رہے گا۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں فراخی رزق کے لئے” یا مغنی” گیارہ سو مرتبہ روزانہ پڑھے اور چالیس بار سورہ مزمل پڑھے۔ اسی طرح بعد نماز مغرب سورۃ واقعہ پڑھے۔ فاقہ بھی نہ ہو گا۔