عملیات, اعمال برکت رزق

فــــــــــراخی رزق کا وظیفہ

فــــــــــراخی رزق کا وظیفہ

یہ اسم فراخی رزق کے لیے اکسیر ہے۔ رزق میں وسعت کے لیے اسم پاک یا واســــــــــع کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1100 مرتبہ وقت مقرر پر پڑھیں۔ اسے پڑھنے والا دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے، کبھی تنگدست اور محتاج نہیں ہوتا۔ مزید یہ کہ بعد از نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا واسع کی ایک تسبیح کرے اور اس کو معمول بنا لے تو اسے رزق میں کبھی تنگی نہ ہو گی۔ اسم مبارک یا واسع کو پڑھنے سے اللہ تعالی رزق میں وسعت علم میں اضافہ، ہر کام میں آسانی ہو اور ہر خاص و عام عزت سے پیش آتا ہیں۔ اگر اس اسم کا ذاکر صاحب اقتدار ہو جائے تو ہر کوئی دل و جان سے اس کی عزت کرتا ہے۔