عملیات, اعمال برکت رزق

فراخی رزق اور کارو باری برکت کامجرب عمل

فراخی رزق اور کارو باری برکت کامجرب عمل

فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان 313 بار سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سَبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ اسْتَغْفِرُ اللّٰهِ ہر نماز کے بعد 11 بار رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِير اور سورہ قریش مغرب کی نماز کے بعد اور آیت الکرسی 41 بار سورۃ واقعہ ایک بار پڑھیں اس عمل مداومت ضروری ہے ناغہ نہیں کرنا کچھ ہی دنوں میں آپکی دنیا بدل جائے گی سمجھ بھی نہیں آئے گا کہ رزق کی فراوانی کیسے ہوئی اور یہ رزق کہاں سے آرہا ہے مجرب عمل آزمایا ہوا ہے ۔ اگر ہو سکے تو دن میں کسی وقت سورۃ مزمل 11 بار پڑھ لیں تو بندشیں رکاوٹیں سب ختم ہو جائیں گی ان شاء اللہ

نماز شرط اول ہے