ی۔دینیات, امامت کا بیان, باب الصلوۃ

عیدین کی نماز کے لیے کوئی خاص جگہ مقرر نہ ہو تو کیا حکم ہے

مسئلہ:

عیدین کی نماز پڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ مقرر نہیں ہے برسات میں گاؤں کے باہر کوئی ایسی جگہ نہیں کہ جہاں نماز پڑھ سکیں ایسی حالت میں اگر کسی کے مکان کی وسیع چھت ہے کہ جس پر نماز پڑھ سکتے ہیں تو اس چھت پر عیدین کی نماز ہو سکتی ہے یا نہیں ؟ بینوا توجروا
الجواب :اگر گاؤں کے لوگ عیدین کی نماز پڑھتے ہوں اور گاؤں کے باہر برسات میں نماز پڑھنے کے لائق کوئی جگہ نہیں ہے تو عیدین کی نماز مکان کی چھت پر پڑھ سکتے ہیں۔ وهو سبحانه وتعالى اعلم
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
 ص:427 جلد 1۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *