عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

علاج بخل

علاج بخل


بعض لوگ پیدائشی طور پر بخل یعنی کنجوسی کی عادت کا شکار ہے۔ نہ تو وہ خود پر نہ اپنے اہل وعیال پر اور نہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اپنی یہ عادت ختم کرنا چاہتا ہو تو وہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ اسم پاک یا کــــــــریم کو 1100 مرتبہ 7 دن پڑھ پانی پر پر دم کرے اور پی لے۔ بہتر ہے کہ یہ عمل جمعہ کی شب یا اتوار کی شب کو شروع کیا جائے۔ اگر کوئی دوسرا اپنے کسی عزیز یا دوست کی اس عادت کو ختم کرنا چاہے تو وہ یہی عمل کر کے اپنے دوست کا تصور کر کے پھونک مار دے۔ 

بخل سے نجات 

 اگر کوئی شخص رات کو بعد از نماز عشاء اور صبح کو بعد از نماز فجر اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ ایک تسبیح اسم پاک یا کریم کی کرے تو وہ بخل سے نجات حاصل کرلے گا اور اس میں سخاوت کی صفت پیدا ہو جائے گی۔

 

 شاد