تیسری حدیث شریف میں حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ” جو شخص حضور ﷺ پر ایک بار درود بھیجے اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس پر ستر مرتبہ رحمت بھیجتےہیں( مشکوۃ شریف صفحه ۸۶)
وصلى الله تعالى على حبيبه سيدنا محمد وعلى آله واصحابه بعدد خلقه