کوئی شخص اگر چاہتا ہو کہ اس کا کوئی کام ایک ہی دن میں انجام ہو جائے تو وہ عصر سے مغرب تک اسم پاک یا رحمن کو 2980 مرتبہ پڑھے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بلا تعداد اس وقت تک پڑھتار ہے جب تک سورج غروب نہیں ہو جاتا۔ جب اگلے دن سورج طلوع ہو گا تو اس کا مسئلہ چاہے کتنا بھی مشکل ہو یا وہ اسے نا ممکن بھی سمجھتا ہو۔ اس اسم پاک کی برکت سے حل ہو جائے گا۔ یہ عمل پیر فضل شاہ قادری قلندری کا خاص طور پر عطا کردہ ہے۔