نقوش, نقوش برائے دشمن سے فتح یابی دشمن ذلیل و خوار ہو November 29, 2023 Posted by Ahmed Raza 29 Nov Bookmark1 جو دشمن نقصان پہنچانے کا کوئی موقع نہ چھوڑتا ہو اس سے بچاؤ کے لیے ذیل میں دیا ہوا نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے اور روزانہ نماز ظہر کے بعد 770 مرتبہ یا مذل پڑھے ان شاء اللہ تعالی دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا اور دشمن ذلیل و خوار اور رسوا ہوگا نقش پاک یہ ہے۔