دشمن سے فتح یابی کے اعمال

دشمن ذلیل ہو

دشمن ذلیل ہو

اگر کوئی چاہئے کہ اُس کادشمن ذلیل ہو اور دشمن قدم بہ قدم پر نا کام ہو تو سورۃ الروم کو باوضو کاغذ پر لکھے اوراس کو لپیٹ کر ایک بوتل میں رکھ دے۔ ان شاء اللہ تعالی دشمن ذلیل و خوار ہوگا۔