اعمال حصار, دشمن سے فتح یابی کے اعمال

دشمن طاقتور ہو اور ناحق تنگ کرتا ہو

 ۔ اگر دشمن طاقتور ہو اور ناحق تنگ کرتا ہو تو صبح شام سورہ سبا ایک بار پڑھنے سے دشمن کی سازشوں سے محفوظ رہے گا اور دشمن اپنی مصیبت میں گرفتار ہو گا۔ ان شاء اللہ