نقوش, نقوش برائے دشمن سے فتح یابی

دشمن پر غلبہ کے لیے

دشمن کو مغلوب و مقہور کرنے کی غرض سے چالیس یوم تک روزانہ نماز عصر کے بعد170 مرتبہ یا قدوس پڑھے

اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالی دشمن پر رعب طاری رہے گا۔ اس مقصد کے لیے یہ نہایت سریع الاثر نقش ہے۔