اگر کوئی شخص کسی دشمن سے خائف ہو اور اسے یہ بھی ڈر ہو کہ وہ اسے نقصان پہنچائے گا کہ اس کی پہنچ دور تک ہے اور شر انگیزی اس کا خاصہ ہے تو وہ اسم پاک یا واســــــــــع کوروزانہ 313 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 11 دن تک پڑھے اگر 11 ون تک دشمن زیر نہ ہو تو مزید 11 دن پڑھے۔ ان شاء اللہ اس پاک نام کی برکت سے دشمن نہ صرف زیر ہوگا بلکہ آئندہ بھی شر انگیزی سے باز رہے گا۔ اگر وہ کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو کامیاب نہ ہوگا ، دشمن کو دوست بنانا اس اسم کا خاصہ ہے۔
دشمن پر غالب رہنے کا عمل
14
Dec