اعمال قرآنی آیات, دشمن سے فتح یابی کے اعمال

دشمن مطیع ہو

اگر کسی شخص کے دشمن اسے جان سے مارنا چاہتے ہوں اور اسے ہلاکت کا خوف ہو تو ایک مجلس میں ایک آدمی یا کئی آدمی ملکر 108 بار سُورَةُ النَّحْلِ پڑھیں تو دشمن مطیع ہوگا یا آوارہ و پریشان ہو کر خوار ہو گا۔