ایسا ظالم دشمن جو کسی بھی طرح نقصان پہنچانے سے باز نہ آتا ہو اور جانی نقصان کے درپے ہو اس کے مقابلے کی طاقت نہ ہو تو ہر نماز کے بعد 306 مرتبہ “یاقھار پڑھا کرے اور بارگاہ الہی میں دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا مانگے
علاوہ ازیں مشک و عرق گلاب سے یہ نقش پاک لکھ کر اپنے بازو پر باندھے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا اور دشمن سے جلد چھٹکارہ مل جائے گا۔ نقش پاک یہ ہے۔