عملیات, اعمال حصار

دشمن کے شر سے محفوظ رہنے كا عمل

مَحَضْتَنِي النُصْحَ لَكِنْ لَّسْتُ أَسْمَعُهُ

إِنَّ الْمُحِبَّ عَنِ الْعُذَّالِ فِيْ صَمَمِ

اگر دشمن کا ڈر ہو یا کسی سے تکلیف واذیت پہنچنے کا خوف ہو تو ایک گول کا غذ کے کنارے کنارے اس شعر کو لکھ کر عمامہ میں رکھیں اور یہ شعر پیشانی کی طرف رہے  إ ن شا ءاللہ عزوجل دشمن ذلیل و رسوا ہو اور یہ خود  ان کے شر سے محفوظ رہے ۔ (“عصيدة الشهدة“, صـ30)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *