بعداز نماز فجر روزانہ “یا عزیز” ۹۴ مرتبہ پڑھ لیا کریں، تو کوئی بھی دشمن یا برا چاہنے والا آپ پر غالب نہ آسکے گا ۔ اور کسی دشمن کی سازش آپ کے خلاف کامیاب نہیں ہو سکے گی۔ یہ عمل آپ اپنے شوہر کیلئے بھی پڑھ سکتی ہیں۔
دشمن غالب نا آسکے
30
Jan