صلاۃ و سلام, عقائد اہل سنت

کیا دعا کے اول و آخر درود شریف پڑھ سکتے ہیں

کیا دعا کے اول و آخر درود شریف پڑھ سکتے ہیں ؟ دعا کے شروع اور آخر میں درود شریف پڑھنا کیسا ہے
الجواب
حصن حصین میں ہے : والصلوة على النبي صلى الله عليه وسلم كذلك حصن حصین ۔

ترجمہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا ایک مضبوط قلعہ ہے۔
اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا مستحب) ہے۔
خاولی شامی نے لکھا: و اول الدعاء و اوسطه و آخره (جلد اول صفحه : ۱۳۸۳ ) اور دعا کے شروع ، درمیان اور آخر میں درود پڑھنا مستحب ہے۔