عملیات, دعاء حزب البحر

دعائے حزب البحر

دعائے حزب البحر

 

یہ دعا بھی تمام حاجات کو پورا کرنے میں بڑی کارگر ہے حتی کہ پھانسی لگ جانے کے باوجود بچ جانے کے واقعات بھی پڑھنے میں آئے ہیں ،خصوصا علامہ شاذلی رحمہ اللہ تعالی جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا تعلیم فرمائی وہ کس حال میں تھے، دعا تعلیم ہونے کی بعد رب تعالی نے سمندر کی موجوں سے کیسے نجات دی۔ اس بخاری بزرگ نے مجھے فرمایا:

جب روسیوں نے بخارا میں اپنا اثر پھیلانا شروع کیا تو چند دور اندیش حضرات نے حفظ ما تقدم کے خیال سے جدو جہد شروع کی کئی جگہ مصر کے ہوئے امیر بخارا کو دل سے چاہتے تھے کہ روس کا اثر ان کے ملک میں نہ ہونے پائے مگر روسی چالوں اور مکرو فریب کا مقابلہ نہ کر سکتے تھے۔ ایک دن دو سو بخاریوں کا قافلہ جمع ہوا، اور رات کے وقت روسی چھاؤنی پرحملہ کیا ، بخاریوں کو معلوم نہ تھا کہ چھاؤنی والے خبر دار ہیں، اس لئے وہ اطمینان سے بڑھے چلے گئے اور روسیوں نے دانستہ اپنے آپ کو غافل بنا دیا، یہاں تک کہ بخاری چھاؤنی کے اندر داخل ہو گئے ، جب بخاری افسر کے خیمے کے پاس پہنچے تو چاروں طرف سے سپاہیوں نے گھیر لیا اور گولی چلنے لگی، نہایت سخت خون ریزی ہوئی ،مگر یہ اور کہاں ہزار ہاروی ، ڈیڑھ سو کے قریب شہید ہو گئے اور روی بھی بہت مارے گئے۔

مسلمانوں میں ایک آدمی حزب البحر کا عامل تھا اس نے جب دیکھا ک باقی ماندہ مسلمان بھی تہ تیغ ہو ناچاہتے ہیں تو حزب البحر بہ آواز بلند پڑھنا شروع کیا اور جب وہ والمس علی وجوہ اعدائنا وا ٹھم علی مکا تم پر پہنچے اور تین بارگر جدار آواز میں یہ جملہ کہا تو سامنے کے تمام سپاہی اوندھے منہ گر پڑھے اور بندوقیں ان کے ہاتھ سے چھوٹ گئیں یہ دیکھ کر باقی سپاہی بھاگے اور یہ مسلمان نہایت اطمینان سے اپنے گھر واپس چلے آئے ۔ (ماہنامہ درویش صفحه ۵۰، شماره تمبر ۱۹۹۷)

اس دعا کو پڑھنے کے اور بھی بے شمار فائدے ہیں، اس رسالہ سے مزید معلومات حاصل کریں، دعا ذیل میں درج کر دی گئی ہے ، جو چاہے اجازت لے کر ہر دن ایک بار حضور قلب سے اپنی حاجت کو پیش نظر رکھتے ہوئے پڑھتار ہے .

خصوصا نماز عصر کے بعد کیونکہ مجھے علامہ شاذلی کے سلسلہ کے ایک بزرگ سے اجازت ملی تو انہوں نے عصر کے بعد پڑھنے کا حکم فرمایا: آپ کا نام شیخ امام جامع مسجد و مشق امام محمد عبد الھادی شامی ہے جب آپ یکم محرم الحرام ۱۴۲۱ھ / ۷ اپریل ۲۰۰۰ء کو کا مونکی میں جامع مسجد حیدری میں تشریف لائے تو آپ نے بعد از نماز عصر پڑھنے کا حکم فرمایا

حزب البحر

 

اللَّهُمَّ يَا عَلِيٌّ يَا عَظِيمُ يَا حَلِيمٌ يَا عَلِيمُ أَنْتَ رَبِّي وَ عِلْمُكَ حَسْبِى فَنِعْمَ الرَّبُّ رَبِّي وَنِعْمَ الْحَسْبُ حَسْبِي تَنْصُرُ مَنْ تَشَاءُ وَانْتَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ نَسْنَالُكَ الْعِصْمَةَ فِي الْحَرَكَاتِ وَالسَّكَنَاتِ وَالْكَلِمَاتِ وَ الْإِرَادَاتِ وَالْخَطَرَاتِ وَالظُّنُونِ وَالشُّكُوكِ وَالْأَوهَامِ السَّاتِرَةِ لِلْقُلُوبِ عَنْ مُطَالَعَةِ الْغُيُوبِ فَقَدِ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلْنَا لا شَدِيداً ، وَإِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ إِلَّا غُرُورًا فَتَبَتْنَا وَانْصُرْنَا وَسَخَّرُ لَنَا هَذَا الْبَحْرَ كَمَا سَخَّرْتَ الْبَحْرَ لِمُوسى عَلَيْهِ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ وَسَخَّرُتَ النَّارَ لا عَلَيْهِ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ وَ سَخَّرَتَ الْجِبَالَ وَ الْحَدِيدَ لِدَاوُدَ وَسَخَّرُتَ الرِّيحَ وَالشَّيَاطِينَ وَالْحِنّ الْحَدِيدَ لِدَاوُدَ وَسَخَرُتَ الرِّيحَ وَالشَّيَاطِينَ وَ الْجِنَّ لِسُلَيْمَانَ عَلَيْهِ الصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ وَسَحْرُ لَنَا كُلَّ بَحْرٍ هُوَ لَكَ فِي الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ وَالْمُلْكِ وَالْمَلَكُوتِ وَ بَحْرَ الدُّنْيَا وَبَحْرَ الآخِرَةِ وَسَخِرْ لَنَا كُلَّ شَيْءٍ يَا مَنْ بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلَّ شَيْءٍ كَهيعص كهيعص كَهيعص ) انْصُرُنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ وَافْتَحْ لَنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الْفَاتِحِينُ وَاغْفِرْ لَنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الْغَافِرِينَوَارْحَمْنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ وَارْزُقْنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الرَازِقِينَ وَاهْدِنَا وَنَجِّنَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رِيْحاً طَيِّبَةٌ كَمَا هِيَ فِي عِلْمِكَ وَانْشُرُهَا عَلَيْنَا مِنْ خَزَائِن رَحْمَتَكَ وَاحْمِلْنَا بِهَا حَمَلَ الْكَرَامَةِ مَعُ السَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي الدِّينِ وَالدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِنَّكَ لَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ اللَّهُمَّ يَسِرُ لَنَا أُمُورَنَا مَعَ حَةٍ لِقُلُوبِنَا وَابْدَانِنَا وَالسَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي دِينِنَا وَخير الرَازِقِينَ وَ اهْدِنَا وَنَجِّنَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رِيحاً طَيِّبَةٌ كَمَا هِيَ فِي عِلْمِكَ وَانْشُرُهَا عَلَيْنَا مِنْ خَزَائِنِ رَحْمَتَكَ وَ احْمِلْنَا بِهَا حَمَلَ الْكَرَامَةِ مَعُ السَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي الدِّينِ وَالدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ اللَّهُمَّ يَسِرُ لَنَا أُمُورَنَا مَعَ الرَّاحَةِ لِقُلُوبِنَا وَابْدَانِنَا وَالسَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي دِينِنَا وَ دُنْيَانًا وَكُنْ لَنَا صَاحِبَا فِي سَفَرِنَا وَخَلِيفَةً فِي أَهْلِنَا واطْمِسُ عَلَى وُجُوهِ أَعْدَائِنَا وَامْسَخُهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ الْمُضِيَّ وَلَا الْمَجِيءَ إِلَيْنَا وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسُنَا هُمْ عَلَى أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاتَّى يُبْصِرُونَ وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ يُسَ وَالْقُرْآنِ الحَكِيمُ إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرُ سَلِينُ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمُ لِتُنْذِرَ قَوْماً مَّا انْذِرَ آبَا وَهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ

فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ إِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَالاً . إلَى الْأَذْقَانِ فَهُم مُّقْمَحُونَ وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاغْشَيْنَاهُمُ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ شَاهَتِ الْوُجُوهُ شَاهَتِ الْوُجُوهُ شَاهَتِ الْوُجُوهُ وَ عَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلما ن طس طسم حمَ عَسَقَ مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانِ حم حم حم حم حم لحم حم حم الأمرُ وَجَاءَ النَّصْرُ فَعَلَيْنَا لَا يُنْصَرُونَ حم تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ غَافِرِ الذَّنْبِ وَ قَابِلِ التَّوبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّولِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَط إِلَيْهِ الْمَصِيرُ (بِسْمِ اللَّهِ يَا بُنَا تَبَا رَكَ حِيْطَانُنَا يُسَ سَقْفُنَا ، كَهيعص كفايتنَا حَمَ عَسَقَ حِمَايَتُنَا فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ) 

قوموں کے درمیان والے کو تین بار پڑھیں) (سِتْرُ الْعَرْشِ مَسْبُولٌ عَلَيْنَا وَ عَيْنُ اللهِ نَاظِرَةٌ إِلَيْنَا بِحَوْلِ اللَّهِ لَا يَقْدِرُ عَلَيْنَا) سات بار پڑھیں ( وَاللهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظاً وَ هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ) 

قوسوں کے درمیان والے کو تین بار پڑھیں) ( حسبی اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العظيم ) ( قوسوں کے درمیان والے کو سات بار پڑھیں ) ( بسم اللهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ) ( قوسوں کے درمیان والے کو تین بار پڑھیں) (وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِا اللَّهِ العَلِيُّ الْعَظِيمِ) ( قوسوں کے درمیان والے کو تین بار پڑھیں) وَصَلَّى اللهُ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ 

 

نماز فجر ومغرب کے بعد ایک ایک بار پڑھ کر آخر میں ایک بار سورہ فاتحہ شریف پڑھ کر اپنے لئے اپنے شیخ کے لئے اپنے بھائیوں کے لئے اور تمام مسلمانوں کںے لئے دعا مانگے