قرض سے نجات کے اعمال

ڈوبی ہوئی رقم واپس لینے کے لیے

قرض دینے والے کا تصور کر کے اول و آخر 11 بار درود پاک پڑھ کر بیچ میں یہ اسماء مبارک 100 بار پڑھیں اور ایک ہی وقت مقرر کر کے ان شاء اللہ 40 دن میں پیسے مل جائیں گے۔ اسماء یہ ہیں۔

يا الله ، يا رحمان یا رحیم یا شہید یا معید یا حق یاولی